: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شام میں جمعہ کے روز اہم ممالک کی جانب سے جنگ بندی کے فیصلہ کے باوجود صدر بشار الاسد کی حمایت میں روس کے طیاروں کی بمباری جاری ہے اور پورے ملک پر اس کا کنٹرول نہ ہوجانے تک اسے جاری رکھنے کا ان کا اشارہ ہے۔ جرمنی کے میونخ میں ان ممالک نے انسانی امداد شروع کرنے کیلئے جنگ بندی
کا فیصلہ ایسے وقت کیا تھا جب روسی طیاروں کے فضائی حملوں کی مدد سے صدر اسد کے فوجی پانچ برسوں سے چل رہی لڑائی میں اپنی بڑی جیت کی جانب بڑھ رہے تھے۔ میونخ میں جمعہ کی رات گئے ہونے والا سمجھوتہ اس مقصد کے تحت کیا گیا تھا کہ لڑائی سے پریشان لوگوں تک راحت کے سامان فوراً پہنچائےجاسکیں۔